اقانیم ثلاثہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - عقیدہ تثلیث کے تین ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - عقیدہ تثلیث کے تین ارکان، تین بنیادی جوہر جو مسیحیوں کے نزدیک اصل کائنات ہیں اور وہ یہ ہیں : اب، ابن، روح القدس۔